صورت بیں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word soorat-been meanings and details

صورت بیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُو + رَت + بِیں }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم |صورت| کے ساتھ فارسی مصدر |دیدن| سے فعل امر |بیں| بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تاریخِ ہندوستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

صورت بیں کے معنی

١ - ظاہر پرست، ظاہری صورت دیکھنے والا۔

 توڑ لینا شاخ سے تجھ کو مرا آئیں نہیں یہ نظر غیر ازنگاہ چشم صورت بیں نہیں (١٩٠٥ء، بانگِ درا، ٧:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!