صورت نویسی کے معنی
صورت نویسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صُو + رَت + نَوی + سی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |صُورت| کے بعد فارسی مصدر |نوشتن| کے صیغہ امر |نویس| بطور لاحقۂ فاعلی کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رَس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
صورت نویسی کے معنی
١ - مصوری، نقاشی، صورت نگاری، نقاش کا فن یا پیشہ، شکل دینا، نقل کرنا۔
"اس منزل پر وہ صرف صورت نویسی کو سیکھتا ہے۔" (١٩٧٤ء، اردو املا، ١٠)