ضبط نفس کے معنی

ضبط نفس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ضَب + طے + نَفْس }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ضبط| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |نفس| لگانے سے مرکب |ضبط نفس| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء کو "فلسفہ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ضبط نفس کے معنی

١ - نفسانی خواہشات کو قابو میں رکھنا، پرہیز گاری۔

"بلاشبہ ضبطِ نفس اصل آئیڈیل ہے لیکن معلوم ہے کہ وہ عملاً چل نہیں سکتا۔" (١٩٥٦ء، افادات آزاد، ٥٦)