ضد اجسام کے معنی

ضد اجسام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ضِد + دے + اَج + سام }

تفصیلات

١ - (عضویات) وہ کیمیاوی مادے جو جاندار کو بیماری سے بچانے کے لیے کسی مرض آور یا اس کے مادے کے خلاف جسم میں تیار ہوتے ہیں انگریزی: Antibodies۔

[""]

اسم

اسم نکرہ