ضدی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ziddi meanings and details

ضدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ضِد + دی }

تفصیلات

iعربی زبان میں مشتق اسم |ضد| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے |ضدی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء کو "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنی بات پر اَڑنے والا","بہت اصرار کرنے والا","بے قابو ہونا","بے لگام ہونا","ثابت قدم","سخن پرور","نہایت پچ کرنے والا","ہٹ کرنیوالا"]

ضدد ضِد ضِدّی

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : ضِدِّیوں[ضِد + دِیوں (و مجہول)]

ضدی کے معنی

١ - اڑ کرنے والا، ہٹیلا، اڑیل۔

 یہ ہے دو بڑھیوں کی کہانی دونوں ضدّی ایک نہ مانی (١٩٨٥ء، پھول کھلے ہیں رنگ برنگے، ٤٤)

٢ - متعصب، نہایت پچ کرنے والا۔ (فرہنگ آصفیہ)

ضدی کے مترادف

مچلا

اڑیل, برعکس, ضد, متعصب, مچلا, ہٹن, ہٹیلا

ضدی or Ziddi english Translation

Perversecontraryintractableobduratepersistentstubbornstub-bornunmanageable ; intractablewayward and unmanageable (as a child)wilfulwilful ; wayword

شاعری

  • چرخ ضدی ہے کوئی ضد نہ دلاؤے اس کو
    کہ سنے عود کو غرتی تو جلاوے اس کو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!