ضرب شدید کے معنی

ضرب شدید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ضَر + بے + شَدِید }

تفصیلات

iعربی زبان میں مشتق اسم |ضرب| اور ثلاثی مجرد کے باب مشتق سے اسم فاعل |شدید| ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اس میں |ضرب| موصوف اور |شدید| صفت ہے۔ اردو میں بطورر اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء کو "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(قانون) تعزیرات ہند میں مفصلہ ذیل ضربات شدید ہیں","خصی کردینا","سخت چوٹ","سخت صدمہ","سریا چہرہ کا ہمیشہ کے لئے بد نما ہوجانا","مہلک ضرب","کسی آنکھ کی بینائی کا ہمیشہ کے لئے جاتا رہنا یا کم ہوجانا","کسی عضو یا جوڑ کا کٹ جانا یا اس کی طاقت کا ہمیشہ کے لئے کم ہوجانا","کسی کان سے قوت سامعہ کا ہمیشہ کے لئے جاتا رہنا یا کم ہوجانا","ہڈی یا دانت کا ٹوٹنا"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ضرب شدید کے معنی

١ - سخت چوٹ، سخت مار۔

"ضربِ شدید تھی . غریب عمر بھر کے لیے بیکار ہو گیا۔" (١٩٢٦ء، حیاتِ فریاد، ١٢٩)

٢ - مہلک ضرب، سخت نقصان۔ (نوراللغات)

ضرب شدید english meaning

Grievous hurtgrievous hurt , grievous injury