ضرب چلیپا کے معنی
ضرب چلیپا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ضَر + بے + چَلی + پا }
تفصیلات
١ - (حساب) ایک خاص قسم کی ضرب جو آڑی دی جاتی ہے اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چار عدد جو دوبٹوں میں لکھے ہوں ان میں سے پہلے بٹے کے اوپر کا عدد دوسرے کے نیچے کے عدد میں اور پہلے بٹے کے نیچے کا عدد دوسرے کے اوپر کے عدد میں ضرب دے کر حاصل ضرب کو ایک بٹے کی صورت میں لکھا جائے جیسے 4/9x2/6 کواس طرح ضرب دیں 9x218، 4x624 اور حاصل ضرب کو اس طرح لکھیں۔ 18/24۔
[""]
اسم
اسم نکرہ