ضظغ کے معنی
ضظغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ضَظ + ظَغ }
تفصیلات
١ - حساب جمل کے بنا* گئے کلمات میں آٹھواں اور آخری کلمہ ض (800) ظ (900) غ (1000) کا مجموعہ، تاریخ گوئی کے فن میں مستعمل۔
[""]
اسم
اسم نکرہ