ضعیفی کے معنی
ضعیفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ضَعی + فی }
تفصیلات
١ - کمزوری، بڑھاپا۔, m["دیرینہ سالی","سال خوردگی","عدم استحکام","کہن سالی"]
اسم
اسم کیفیت
ضعیفی کے معنی
١ - کمزوری، بڑھاپا۔
ضعیفی کے مترادف
بڑھاپا
بڑھاپا, پیری, سستی, نااستواری, ناتوانی, ناطاقتی, نامحکمی, نحافت, نقاہت, کمزوری, کہولت
ضعیفی english meaning
Weaknessinfirmityemaciation; old age; exhaustion
شاعری
- کم خور جو زاہد کو ضعیفی نے کیا ہے
پوچھے ہے کہ بتلاؤ مصالحہ کوئی چر کا - اب تو مگر ہے سست بڑھاپے میں جوڑ جوڑ
ڈھیلا ہوا ہے آکے ضعیفی میں بند بند - گم کر دیا ہے مجھ کو ضعیفی نے یاں تلک
ڈھونڈھے دم اخیر تو دقت سے پائے مرگ - تھا میرعی ضعیفی کا عصا ہاتھ تمہارا
آج اٹھ گئی راحت کہ چھٹا ساتھ تمہارا - فرزند فاطمہ کی نحیفی پہ رحم کر
اے نوجواں پدر کی ضعیفی پہ رحم کر - دسی اس میں او شہ کو یک پیر زال
کہ بھوتینچ ضعیفی سوں ہوئی ہے نڈھال - کہاں تک روسیاہی شاد شرم آتی نہیں تم کو
ضعیفی آگئی دنیا کا لالچ اب تو کم کرتے