ضمیر استفہام کے معنی

ضمیر استفہام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ضَمی + رے + اِس + تِفْہام }

تفصیلات

١ - سوالیہ ضمیر، ایسی ضمیر جو کسی اسم کے بدلے استعمال ہو اور سوال کا کام کرے جیسے کون، کسی وغیرہ، ضمیر استفہام وہ ضمیر ہے جو کسی کا نام یا فتہ پوچھنے کے لیے بولی جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ