ضیا تالیف کے معنی

ضیا تالیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ضِیا + تا + لِیف }

تفصیلات

١ - (نباتیات) ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کر کے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربوہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، انگریزی (Photosynthesis)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ