ضیائی میلان کے معنی

ضیائی میلان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ضِیا + ای + مَے (ی لین) + لان }

تفصیلات

١ - (نباتیات) روشنی کے زیراثر انجام پانے والی پودوں کی امالی حرکت یا جھکائے جیسے روشنی کے مخرج کی جانب حرکت کرنا لیکن تیز روشنی سے دور ہو جانا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ