طائر سدرہ کے معنی

طائر سدرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طا + اِرے + سِد + رَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طاہر| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی مشتق اسم |سدرہ| لگانے سے مرکب |طاہر سدرہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٢٤ء کو "دیوان مصحفی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

طائر سدرہ کے معنی

١ - سدرۃ المنتہا پر قیام کرنے والا پرندہ؛ مراد: حضرت جبریل علیہ السلام۔

 مرغ زریں لاکھ پھیلائے طلائی بال و پَر طائِر سدرہ کا حاصل کر نہیں سکتا وہ اوج (١٩٨٢ء، ط ظ، ١٣٢)

طائر سدرہ english meaning

["\"The bird of the lote-tree\"","a name of the angel Gabriel"]