طاعون کے معنی
طاعون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طا + عُون }
تفصیلات
١ - ایک وبائی متعدی بیماری جس میں ایک پھوڑا بغل یا جانگھ میں نکلتا ہے اور اس کے زہر سے انسان بہت کم جانبر ہوتا ہے، اس میں عموماً قے، غشی اور خفقان کا غلبہ رہتا ہے یہ مرض پہلے چوہوں میں پھیلتا ہے پھر انسانوں میں آتا ہے یہ مرض پسوؤں کے ذریعے پھیلتا ہے۔, m["ایک متعدی مشہورباکا نام جو اکثر عرب کے ملک میں آتی ہے اور اس میں ایک پھوڑا چھاتی یا بغل یا خصیے کے نیچے نکلا کرتا ہے","ایک متعدی مشہورباکا نام جو اکثر عرب کے ملک میں آتی ہے اور اس میں ایک پھوڑا چھاتی یا بغل یا خصیے کے نیچے نکلا کرتا ہے","ایک مشہور متعدی مرض جس میں گلٹیاں نکل آتی ہیں اور بہت تیز بخار ہوجاتا ہے یہ مرض پہلے چوہوں میں پھیلتا ہے پھر انسانوں میں آتا ہے اس کے پسُّو ہوتے ہیں جن کے کاٹنے سے یہ بماری ہوتی ہے چوہے نکلیں تو فوراً مکانات چھوڑ دینے چاہئیں","چھید کرنا"]
اسم
اسم معرفہ
طاعون کے معنی
طاعون english meaning
An epidemica plaguepestilence
شاعری
- طاعون و تپ اور کٹھمل مچھر سب کچھ ہے یہ پیدا کیچڑ ہے
بمبے کی روانی ایک طرف اور ساری صفائی ایک طرف