طب جسمانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tibb-e-jismani meanings and details

طب جسمانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طِب + بے + جِس + ما + نی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طب| کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی اسم صفت |جسمانی| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "جامع الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["جسم کے علاج کا علم"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

طب جسمانی کے معنی

١ - جسم کی بیماریوں کے علاج کا طریقہ یا علم۔

"اگر کوئی مرض بدنی ہے جیسے سوء مزاجی یا بدترکیبی تو دوا اس کی طب جسمانی سے کرنا ضرور۔" (١٨٠٥ء، جامع الاخلاق (ترجمہ)، ١٤١)

طب جسمانی or tibb-e-jismani english Translation

handmill

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!