طب یونانی کے معنی
طب یونانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طبِ + بے + یُو + نا + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |طب| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی سے مشتق اسم |یونان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب |طب یونانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء کو "فلسفہ علاج بالمثل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
طب یونانی کے معنی
١ - وہ طریق علاج جسے یونانی حکما نے رائج کیا اور مسلمانوں نے اختیار کر کے اسے بہت ترقی دی۔
"طبِ یونانی جو کہ طب اسلامی کہلانی چاہیے بعض وقت طبیعت کے افعال کی پیروی کرتی ہے۔" (١٩٣١ء، فلسفۂ علاج بالمثل، ٣٢)
طب یونانی english meaning
indigenous system of medicine