طباعت کے معنی
طباعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَبا + عَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٣ء کو "فن صحافت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تلوار بنانے یا کہار کا فن","چھاپنے کا ہنر","نشان کرنا"]
طبع طَباعَت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : طَباعَتیں[طَبا + عَتیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : طَباعَتوں[طَبا + عَتوں (و مجہول)]
طباعت کے معنی
١ - چھاپنے کا فن، چھپائی۔
"ان تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے طباعت کے سلسلہ میں مجھے اپنے نیک مشوروں سے نوازا۔" (١٩٨٣ء، حصار انا، ٢٨)
٢ - تلوار یا مٹی کے برتن بنانے کا فن۔ (ماخوذ: جامع اللغات؛ اسٹین گاس)
طباعت کے مترادف
چاپ, چھپائی, چھاپہ
انطباع, چاپ, چھاپنا, چھاپہ, چھپائی, طَبَعَ