طبع آزاد کے معنی
طبع آزاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَب + عے + آ + زاد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |طبع| کے آخر پر کسرۂ صفت لگانے کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم صفت |آزاد| لگانے سے مرکب توصیفی |طبع آزاد| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء کو "تذکرہ غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
طبع آزاد کے معنی
١ - طبیعت کی آزاد پسندی، حریت پسندی، آزادی، طبع۔
طبع آزاد پہ قید رمضان بھاری ہے تمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے (١٩٢٤ء، بانگ درا، ٢٢٣)