طبع اول کے معنی

طبع اول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَب + عے + اَو + وَل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طبع| کے آخر پر کسرۂ صفت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم صفت |اول| لگانے سے مرکب توصیفی |طبع اول| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥١ء کو "اکبر نامہ" کے دیباچہ میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

طبع اول کے معنی

١ - کتاب وغیرہ کی پہلی طباعت، پہلی اشاعت یا ایڈیشن۔

"یہ اوراق طبع اول کے لیے ان کے سپرد کیے جا رہے ہیں۔" (١٩٥١ء، اکبر نامہ (دیباچہ)، ٧)