طبع دوم کے معنی

طبع دوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَب + عے + دوم (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبع| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر فارسی صفت |دوم| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٩ء کو "آپ بیتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

طبع دوم کے معنی

١ - دوسری طباعت، دوسری اشاعت، طبع ثانی۔

"خدا کو منظور ہے تو کتاب ہذا کے طبع دوم کے وقت میں ان کی نکتہ چینی حاصل کرکے شائع کروں گا۔" (١٩١٩ء، آپ بیتی، ١)