طبع زاد کے معنی
طبع زاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَبْع + زاد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |طبع| کے ساتھ فارسی مصدر |زادن| سے صیغہ ماضی مطلق |زاد| لگانے سے مرکب |طبع زاد| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء کو "معیار نظم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایجاد کردہ"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
طبع زاد کے معنی
١ - اپنی ایجاد یا اختراع سے نکلا ہوا۔ ذاتی کدو کاوش سے پیدا کیا ہوا، اپنا لکھا یا کہا ہوا (بیشتر مضمون وغیرہ)۔
"روسی مصنفین کی طبفراد کتابیں، جو علامہ اقبال پر گئیں، ان کے علاوہ تھیں۔" (١٩٨٠ء، ماہ و روز، ٢٤)
طبع زاد english meaning
Produced by the genius; original; invented
شاعری
- اشعار طبع زاد مرے سن کے شوخ وہ
کہنے لگا کہ فائدہ اس مہملات سے