طبع شدہ کے معنی
طبع شدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَبْع + شُدَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں مشتق اسم |طبع| کے ساتھ فارسی مصدر |شدن| سے صیغہ حالیہ تمام |شدہ| لگانے سے مرکب |طبع شدہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٨ء کو "اردو نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
طبع شدہ کے معنی
١ - چھپا ہوا، شائع شدہ۔
"رقم جمع کروانے کے لیے جو چلان فارم طبع شدہ ہیں وہ انگریزی میں ہیں۔" (١٩٨٨ء، اردو نامہ، لاہور، جون، ٣١)