طبعی وجود کے معنی

طبعی وجود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَب + عی + وُجود }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبع| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے |طبعی| بنا۔ |طبعی| کے بعد عربی اسم |وجود| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "اسفار اربعہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

طبعی وجود کے معنی

١ - قدرتی جسم یا مادّہ۔

"انسان کی . ضرورتیں اپنے طبعی وجود یا نفسانی وجود کے لیے ہوتی ہیں لیکن اسے راحت، آسائش اور تفریح بھی درکار ہوتی ہے۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٤٢)