طبعیات کے معنی
طبعیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَب + عی + یات }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |طبع| کے آخر میں |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |طبعی| بنا اور |طبعی| کے ساتھ |یات| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |طبیعات| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء کو "سفر نامۂ روم و مصر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["طبع "," طَبْع "," طَبْعِیّات"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
طبعیات کے معنی
١ - طبعی سے تعلق رکھنے والے (امور)، فزکس، علمِ طبیعات۔
"انہوں نے طبیعات کی اہمیت کو ظاہر کیا ہے۔" (١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ١٨٤:٣٠)
طبعیات english meaning
["Physics"]