طبقاتی شعور کے معنی

طبقاتی شعور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَب + قَا + تی + شَعُور }

تفصیلات

١ - دنیا میں امیر اور غریب یا باالفاظ دیگر استحاصل کرنے والوں اور استحصال کا شکار ہونے والے طبقوں کے درمیان جو خلیج حائل ہے اس کے اسباب و عوامل اور نتاءج و عواقب کا کسی نہ کسی درجے میں احساس یا ادراک (عموماً اشتراکی مصنفین کے ہاں استعمال ملتا ہے)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ