طبقہ صلبیہ کے معنی
طبقہ صلبیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَب + قَہ + اے + صُل + بیْ + یَہ }
تفصیلات
١ - آنکھ کا سخت اور دبیز پردہ جو وتری ریشوں سے بنتا ہے یہ آنکھ کا سب سے پچھلا ساتواں پردہ جو کرۂ چشم پر محیط ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ