طبلہ نواز کے معنی
طبلہ نواز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَب + لَہ + نَواز }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |طبلہ| کے ساتھ فارسی مصدر |نواختن| سے صیغہ امر |نواز| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب |طبلہ نواز| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء کو "گلزار نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
طبلہ نواز کے معنی
١ - طبلہ بجانے والا، طبلچی۔
"جدّہ کے ایک فن کار صادقِ اعظم نے طبلہ نواز احمد خان کی سنگیت میں آواز کا جادو جگایا۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٧٤)
طبلہ نواز english meaning
[ONO.]have the last gaspsuffer from hiccup
شاعری
- شہزادی نے دیکھ دائیں بائیں
لیں طبلہ نواز کی بلائیں