طبیب روحانی کے معنی

طبیب روحانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَبی + بے + رُو + حا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبیب| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی صفت |روحانی| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "مصباح التعرف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["عام طور پر مسلمان نجومی اور رمالی اپنے آپ کو طبیبِ روحانی لکھتے ہیں","وہ شخص جو روح کا علاج کرے"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

طبیب روحانی کے معنی

١ - [ تصوف ] وہ شیخ کامل اور عالم عارف جو کمالات اور آلات اور امراض اور ادویہ اور کیفیت اور صحت کو جانتا ہو اور امراض قلوب کو دفع کرتا ہو اور ارشاد اور تکمیل طالبین کے واسطے مامور ہو۔ (مصباح التعرف، 165)

طبیب روحانی english meaning

(nickname for a) Mad saint