طبیعت کا رنگ کے معنی
طبیعت کا رنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَبی + عَت + کا + رَنْگ (نون غنہ) }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبیعت| کے بعد سنسکرت سے ماخوذ حرف اضافت |کا| لگا کر فارسی صفت |رنگ| لگانے سے مرکب بنا۔ ١٩٠٥ء "مہذب اللغات" کے حوالے سے داغ کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : طَبِیعَت کے رَنْگ[طَبی + عَت + کے + رَنْگ (ن غنہ)]
- جمع : طَبِیعَت کے رَنْگ[طَبی + عَت + کے + رَنْگ (ن غنہ)]
- جمع غیر ندائی : طَبِیعَت کے رَنْگوں[طَبی + عَت + کے + رَن (ن غنہ) + گوں (و مجہول)]
طبیعت کا رنگ کے معنی
١ - طبیعت کا انداز، مزاجی کیفیت۔
اس نے پوچھا مزاج کیسا ہے رنگ اب دیکھنا طبیعت کا (١٩٠٥ء، داغ، (مہذب اللغات))