طحن کے معنی
طحن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَحْن }
تفصیلات
١ - (آٹا وغیرہ) پیسنے کا کام، پسائی، پیسنا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
طحن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَحْن }
١ - (آٹا وغیرہ) پیسنے کا کام، پسائی، پیسنا۔
[""]
اسم نکرہ
"جن عضلات میں زیادہ خلل اندازی ہوتی ہے وہ مرفقیہ، باطحہ - ہیں۔" (١٩٣٧ء، جراحی اطلاقی تشریح، ٣٢٦)
"یہ ایک حقیقت ہے کہ اصطلاحات زیریں سطح پر آسان ہونی چاہئیں۔" (١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ (ترجمہ)، ٣٢)
دائرہ ایک بنا ایسا کہ بڑھتا ہے محیط گھیر لی جس نے کہ تالاب کی کل سطح بسیط (١٨٩٤ء، اردو زبان کی پانچویں کتاب، اسمٰعیل، ٤٤)
"سہل پسند اور سطح بیں ناقد ایسے نظمیاتی اور معلوماتی اشعار کی مدد سے جہد و تحقیق کے بغیر ہی شاعر کی زندگی اور اس کی شخصیت کا ایک خاکہ مرتب کرتا ہے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ١٣)
"اون کی سطح بینی، غلط واقعات پر پراز کذب روایات اور مدلسانہ قصص کے متعلق کوئی بسیط اور معنی خیز نوٹ لکھا جائے۔" رجوع کریں: (١٨٥٨ء، تاریخ غزالہ، ٢)