طرز ادا کے معنی
طرز ادا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَر + زے + اَدا }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |طرز| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم |ادا| لگانے سے مرکب |طرز ادا| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔١٩٢٥ء "نشاط روح" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
طرز ادا کے معنی
١ - کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز۔
"وہی طرز اور وہی اسلوب بیاں ہیں کہ بے کم و کاست اردو میں برتے جاتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، ترجمہ، روایت اور فن، ٥٣)