طرز تحریر کے معنی

طرز تحریر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَر + زے + تَح + رِیر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طرز| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |تحریر| لگانے سے مرکب |طرز تحریر| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

طرز تحریر کے معنی

١ - لکھنے کا ڈھنگ، تحریر کا طریقہ۔

"انہوں نے زبان اردو کی تحریر کا جو نیا اسلوب اختیار کیا وہ آج بھی ہماری طرز تحریر میں نمایاں ہے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٨٩)