طرز نگارش کے معنی
طرز نگارش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَر + زے + نِگا + رِش }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |طرز| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد فارسی مصدر |نگاشتن| سے حاصل مصدر |نگارش| لگانے سے مرکب |طرزِ نگارش| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
طرز نگارش کے معنی
١ - لکھنے کا انداز، اندازِ تحریر۔
"انشا پرداز کا کمال ہوتا ہے کہ وہ . اسلوب تحریر اور طرز نگارش کا حسن اور اس کی دلربائی کو برقرار رکھے۔" (١٩٨٨ء، اردو کی ترقی میں مولانا ابوالکلام آزاد کا حصہ، ١٣)