طشت ازبام کے معنی

طشت ازبام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَشْت + اَز + بام }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |تشت| کے معرب |طشت| کے ساتھ فارسی حرف جار |از| لگا کر فارسی اسم |بام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "حاجی بغلول" کے حوالے سے سجاد حسین کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

طشت ازبام کے معنی

١ - ظاہر، کھلا ہوا، مشہور، افشائے راز۔

"وہ تو اتنی غیب دان ہے جتنی بات چھپاؤ اتنی ہی طشت ازبام۔" (١٩١٥ء، حاجی بغلول، سجاد حسین، ١٣٢)