طشتری نما کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tashtari-numa meanings and details

طشتری نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَش + تَری + نُما }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طشتری| کے ساتھ فارسی مصدر |نمودن| سے فعل امر |نما| لگانے سے مرکب |طشتری نما| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٣ء کو "حیوانی نمونے (غیر فقاریئے)" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

طشتری نما کے معنی

١ - طشتری کی شکل کا تہہ دار۔

"ہر طشتری نما جسم (Ephyra) کہلاتا ہے۔" (١٩٢٣ء، حیوانی نمونے (غیر فقارئیے)، ١٨٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!