طعام کے معنی
طعام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَعام }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آب زمزم","روٹی گوشت","کھانا (پکانا،کھانا کے ساتھ)","کھانے کی چیز","کھانے کی کوئی چیز"]
طعم طَعام
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
طعام کے معنی
١ - کھانا، غذا، خوراک۔
"واپسی پر ہم بخشی غلام محمد کے گھر گئے جہاں انہوں نے طعام کا بندوبست کیا تھا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦١٥)
طعام کے مترادف
خوراک, روزی, کھانا, غذا
بھوجن, پانی, خذا, خوراک, خوردنی, خورش, رزق, روزی, طَعَمَ, گندم, گیہوں, کنک, کھانا
طعام کے جملے اور مرکبات
طعام ماتم
طعام english meaning
Eating; food
شاعری
- شغل طعام کرتا کرتا تھا فرزند مصطفٰی
لیکن یہ حال سب دل آگہ پہ کھل گیا - سینے کے زخم خام ہیں کیا کھائیں خون دل
اچھا نہ ہو پکاؤ تو لطف طعام گیا - بندیاں کرتے تھے آزاد شہ عرش مقام
بے پدر بچوں کو دیتے تھے سدا آب و طعام - نہ ضیافت کہ جس میں ہو رنگ رس
اک رکابی طعام و دیگر بس - وصل شہود حق کے شراب و طعام کے
اس شارب اکول پہ صلواة الف الف - وقت آپڑے تو گاڑھے گزی میں بھی عذر کیا
گھر کے لئے طعام پری میں بھی عذرکیا
محاورات
- اول طعام بعدہ کلام
- طعام آمد و دیہاتیاں برخاستند