طعنہ زنی کے معنی
طعنہ زنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَع + نَہ + زَنی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طعنہ| کے بعد فارسی مصدر |زدن| کے صیغہ امر |زن| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٤ء کو "دیوان درد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دُشنام طرازی","عیب چینی","عیب گیری","عیب گیری (کرنا، ہونا کے ساتھ)"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
طعنہ زنی کے معنی
١ - طعنہ دینا، طعنہ مارنا۔
"عیب جوئی اور طعنہ زنی سے بچنا چاہیے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٣٤١)
طعنہ زنی english meaning
reproachingtaunting