طلائے دست افشار کے معنی
طلائے دست افشار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طِلا + اے + دَسْت + اَف + شار }
تفصیلات
١ - خسروپرویز کے خزنے میں سے ایک طرح کا کندن تھا بیش قیمت اور نرم موم کی طرح ہاتھ سے دب جانے والا، پرویز نے اس کا ترنج او کسری نے ساگ بنا کر دستر خوان پر رکھا تھا۔
[""]
اسم
اسم معرفہ