طلاق نامہ کے معنی

طلاق نامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَلاق + نا + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طلاق| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |نامہ| لگانے سے مرکب |طلاق نامہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء کو "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

طلاق نامہ کے معنی

١ - وہ تحریر جس میں طلاق دیے جانے کا مضمون درج ہو، وہ دستاویز جس میں طلاق کی شرائط اور اسباب درج ہوں۔

"الگ الگ لکھا جائے گا . طلاق نامہ، ماہ نامہ، سال نامہ، حکم نامہ، نرخ نامہ، سپاس نامہ۔" (١٩٧٤ء، اردو املا، ٤٧٢)

طلاق نامہ english meaning

["A writing or a bill of divorcement","a deed of divorce"]