طلب بالواسطہ کے معنی
طلب بالواسطہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَلَبے + بِل (ا غیر ملفوظ) + واس + طَہ }
تفصیلات
١ - ایسی چیزوں کی مانگ جو خود تو براہ راست کوئی احتیاج پوری نہیں کرتیں لیکن ایسی چیزوں کی تیاری میں ناگریز مدد دیتی ہیں جن سے براہ راست کوئی احتیاج پوری ہو سکے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ