طلسم سامری کے معنی
طلسم سامری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طِلِس + مے + سام + ری }
تفصیلات
١ - (موسی علیہ السلام کے زمانے میں) سامری جادوگر کا جادو، (مجازاً) بہت بڑا جادو، بہت گہرا بھید، سامری کا وہ فلزاتی گاؤسالہ جس کی آواز نے حضرت موسی علیہ السلام کی امت کو گمراہ کر دیا تھا۔
[""]
اسم
اسم معرفہ