طلسمی روشنائی کے معنی

طلسمی روشنائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طِلِس + می + روش (و مجہول) + نا + ئی }

تفصیلات

١ - ایک خاص طرح کا کیمیائی محلول جس کی تحریر کاغذ پر سے غائب ہو جاتی ہے اور آگ کی حرارت پہنچانے سے بھورے رنگ میں ظاہر ہو جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ