طناب کے معنی

طناب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَناب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بازی گروں کا رسّا","خیمہ لگانا","خیمہ کی رسی","خیمے کی رسی","لمبی رسی جس سے زمین ماپتے ہیں"]

طنب طَناب

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : طَنابیں[طَنا + بیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : طَنابوں[طَنا + بوں (واؤ مجہول)]

طناب کے معنی

١ - رسی، رسا، خیمے کی رسی۔

"اندر کوٹھری میں جھولا پڑا لٹک رہا ہے، جھولے کی طنابیں سونے کی ہیں۔" (١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ١٣٢)

٢ - وہ رسا جس کے اوپر بازی گر کرتب دکھاتا ہے۔

 طناب اوپر پڑی ایک زن کمر سے کہ لپٹی ناچنی صُنع ہنر سے (١٧٥٩ء، راگ مالا، ٤٤)

طناب english meaning

A tent-rope; a long rope used in measuring landbewaredon|tkeep quietyes and no

محاورات

  • آسمان کی طنابیں (زمین پر) کھینچ دینا یا لینا
  • زمین ‌کی ‌طنابیں ‌کھینچ ‌دینا
  • زمین کی طنابیں کھنچ جانا

Related Words of "طناب":