طواسین
{ طَوا + سِین }
تفصیلات
iعربی زبان میں مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٢ء کو "روحِ اقبال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - جمع )
طواسین کے معنی
١ - حروف مقطعات طس سے شروع ہونے والی قرآنی سورتیں نیز حسین بن منصور کی ایک کتاب کے ابواب، الواح تعلیم۔
"کتاب کے عنوان طواسین اقبال کے معتلق صرف اتنا کہنا کافی ہے کہ جیسے قارئین کو اچھی طرح معلوم ہے کہ |طواسین| کا لفظ قرآن مجید کے ان الفاظ کی طرف اشارہ ہے جو قرآن مجید کے ٢٦، ٢٨ سیپاروں کے شروع میں آتے ہیں۔" (١٩٨٧ء، طواسین اقبال، ١٤:١)