طوطی پس آئینہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tooti pas-e-aaina meanings and details

طوطی پس آئینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طُو + طِیے + پَسے + آ + ای + نَہ }

تفصیلات

١ - (کنایتہً) وہ شخص جو آئینے کے پیچھے بیٹھ کر طوطی کو بولنا سکھائے (طوطی اس شخص کی آواز کو آئینے میں نظر آنے والے اپنے عکس کی آواز سمجھ کر اس کی نقل کرتا ہے اور اس طرح سکھانے والے کی مرضی کے مطابق بولنے لگتا ہے)۔ کسی تحریک یا کام کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہونا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

طوطی پس آئینہ کے معنی

١ - (کنایتہً) وہ شخص جو آئینے کے پیچھے بیٹھ کر طوطی کو بولنا سکھائے (طوطی اس شخص کی آواز کو آئینے میں نظر آنے والے اپنے عکس کی آواز سمجھ کر اس کی نقل کرتا ہے اور اس طرح سکھانے والے کی مرضی کے مطابق بولنے لگتا ہے)۔ کسی تحریک یا کام کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہونا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!