طولہ بندش کے معنی
طولہ بندش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طُو + لَہ + بَن + دِش }
تفصیلات
١ - اینٹ کی چنائی کا ایک طریق کار جو نصف اینٹ کی دیواروں میں استعمال ہوتا ہے اس میں چہرے کی تمام اینٹیں طولوں کی طرح لگائی جاتی ہیں۔
[""]
اسم
اسم معرفہ