طویل المدت کے معنی

طویل المدت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَوی + لُل (اغیر ملفوظ) + مُد + دَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں دو اسما کے درمیان |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "سندھ کا مقدمہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

طویل المدت کے معنی

١ - لمبے عرصہ کا، انتہائی مدت کا، عرصہ دراز پر محیط، دیر تک رہنے والا۔

"مسلسل اور طویل المدت اثرات فرد کو شخصیت سے آراستہ و پیراستہ کرتے ہیں۔" (١٩٨٧ء، غزل اور غزل کی تعلیم، ٨١)

Related Words of "طویل المدت":