طویل النظر کے معنی

طویل النظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَوی + لُن (ال غیر ملفوظ) + نَظَر }

تفصیلات

iعربی زبان میں دو اسما کے درمیان |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤١ء کو "تجربی فعلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

طویل النظر کے معنی

١ - وہ جسے دور کی چیزیں دھندلی دکھائی دیتی ہوں، دراز نظری کا بیمار۔

"اگر آنکھ طویل النظر ہے تو سوئی ٥ انچ کے فاصلے پر پہلے ہی دھندلی نظر آئے گی۔" (١٩٤١ء، تجربی فعلیات (ترجمہ)، ٢٦٩)