طویل مختصر افسانہ کے معنی
طویل مختصر افسانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَوِیل + مُخ + تَصَر + اَف + سا + نَہ }
تفصیلات
١ - ناول اور افسانے کے بیچ کی ایک صنف جس میں ناولوں کی پس منظری کیفیتیں اور مختصر افسانے کی وحدت تاثر ایک ساتھ موجود ہوتی ہے اس میں ناول کے پلاٹ کی پیچیدگی اور گہرائی نہیں ہوتی لیکن جو کسی ایک خاص محل فضا اور ذہنی کیفیت کی پیچیدگیوں کی وضاحت کرتا ہے اس میں مناظر زیادہ تفصیلی اور کردار زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ