طہارت جسمی
{ طَہا + رَتے + جِس + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |طہارت| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |جسم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو "حیات فریاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
طہارت جسمی کے معنی
١ - بدن کو پاک صاف رکھنا، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکیزگی۔
"تارک نماز و روزہ ہونا، طہارت جسمی کو لغو بتانا . ان گروہوں کے منسلک میں داخل ہو گیا تھا۔" (١٩٢٦ء، حیات فریاد، ١٤٨)
انگلش
["effeminate; weak","impotent; a eunuch; a dancing-boy"]